چین اور پاکستان کا بڑھتا تعاون

چین اور پاکستان کے بڑھتے تعاون سے بھارت تشویش میں مبتلا ہے چین نے پاکستان کو ٹائپ 054 فریگیٹ جو جدید ہتھیاروں سے لیس ہے پاکستان کو دیا ہے ۔یہ جہاز پاکستان نیوی میں شامل کر دیا گیا ہے اس سے سمندروں میں پاکستان بھارتی جہاز آسانی سے تباہ کر سکتا ہے ۔

Leave a comment